فیڈرل بورڈ آف ریونیونے اکتوبر کے مہینے کے دوران320ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی ہے اورگزشتہ سترسال کی مجموعی ٹیکس وصولی میں سولہ فیصد اورمقامی ٹیکس وصولی میں پچیس فیصداضافہ برقراررکھا۔
ایک ٹوئیٹ میں چیئرمین ایف بی آرسیدشبرزیدی نے کہاکہ ٹیکس وصولی میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے حالانکہ اس دوران برآمدات میں پچاس ارب روپے کی کمی ہوئی۔
Comments
Post a Comment