ترکی کی امریکہ کیساتھ جنگی جہاز ایف35 کا تنازعہ جاری رہنے کی صورت میں کسی اور ملک سے رابطے کی دھمکی

ترکی نے امریکہ کے ساتھ جنگی جہاز ایف35 کا تنازعہ جاری رہنے کی صورت میں کسی اور ملک سے رابطے کی دھمکی دی ہے۔  انقرہ میں پارٹی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکی روسی فضائی دفاعی نظام کی تنصیب کے اقدام سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

Comments