عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں کی مظاہرین کوان کے کیمپ کی جانب واپس بھیجنے کی ایک کارروائی میں چار سیکورٹی اہلکار ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق عراق میں اقتصادی مشکلات اور بدعنوانی کے مسائل پرہونے والے مظاہروں میں اب تک تین سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
Comments
Post a Comment