قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر 4بجے طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر 4بجے طلب،
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر چاربجے طلب کیا ہے۔
 ادھر سینٹ کااجلاس کل سہ پہر چار بجے ہوگا۔

Comments