افغانستان :طالبان کےحملے میں ضلعی پولیس سربراہ سمیت 4پولیس اہلکارہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں آج طالبان کے ایک حملے میں ضلعی پولیس کے سربراہ سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

Comments