مالی میں فوجی چوکی پر حملہ، 53 افرادہلاک

مالی میں نیجر کی سرحد کے قریب شمال مشرقی علاقے میں ایک فوجی چوکی پر حملے میں 53 افرادہلاک ہوگئے ہیں ۔واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم مالی کی فوج نے اسے دہشت گرد حملہ قراردیا ہے۔

Comments