ایران کے شمال مغربی علاقے میں پانچ اعشاریہ نو شدت کےزلزلے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور ایک سو بیس زخمی ہوگئے ہیں ۔
ایران کی "اِرنا" نیوزایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز تبریز شہر سے ایک سو بیس کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا اور اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی۔زلزلےسے تیس مکان منہدم ہوئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے ایران کے متعدد شہروں اور قصبوں میں محسوس کئے گئے جہاں لوگ خوف و ہراس سے گھروں سے باہر آگئے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔

Comments
Post a Comment