Skip to main content
پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 7ماہ میں بلندترین سطح پرپہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نےدنیابھرکی مارکیٹس کوپیچھےچھوڑدیا۔ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 7ماہ میں بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ بیرونی سرمایہ کاروں نےاسٹاک مارکیٹ میں6کروڑ40لاکھ ڈالرسرمایہ کاری کی جو2014کےبعدبیرونی سرمایہ کاروں کی یہ سب سےبڑی انویسٹمنٹ ہے۔ بڑےسرمایہ کارجلدپاکستان اسٹاک ایکس چینج کارخ کرنیوالےہیں۔بلوم برگ ٹی وی کی رپورٹ۔
Comments
Post a Comment