وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس جاری ہے ،اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ حکومت کے ایکسل لوڈ کی عملداری فیصلے کی موخری کو سراہا گیا۔
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے، اجلاس میں عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو جاری
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے، اجلاس میں عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو جاری
Comments
Post a Comment