خیبرپختونخوا میں آئندہ پولیو مہم اگلے ماہ کی سولہ تاریخ سے شروع ہوگی Posted by spotstory.news on November 04, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps خیبرپختونخوا میں آئندہ پولیو مہم اگلے ماہ کی سولہ تاریخ سے شروع ہوگی۔ ہنگامی کارروائی کے مرکز کے مطابق مہم جو آئندہ ہفتے شروع ہونا تھی ڈاکٹروں اور صحت کے کارکنوں کی موجودہ ہڑتال کے تناظر میں ملتوی کر دی گئی ہے۔ Comments
Comments
Post a Comment