سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے آج حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیا

سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے آج حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش  کا آغاز کردیا ہے۔
 توقع ہے کہ آرامکو نے ابتدائی طور پر دوایکس چینجز پر کل پانچ فیصد حصص فروخت کرےگی کمپنی نے غیرملکیوں کو شامل کرنےکا کوئی ذکر نہیں کیا۔

Comments