تفصیلات کے مطابق پشتو زبان کے کم عمر گلوکار اظہر خان نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں بےحد خوش ہوں کہ میرے چاہنے والوں نے میرے پشتو کے گانے پسند کرے مجھے مقبول کردیا اور میرے تمام گانوں کو ہزاروں کی تعداد میں دیکھ لیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے مداحوں کو پشتو زبان کے مختلف قسم کے گانے پیش کرتا رہوں گا جس سے میرے دیکھنے اور سننے والے لطف اٹھائیں گے ۔
Comments
Post a Comment