سپین میں کل پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جارہے تھے

سپین میں چھ ماہ کی مدت میں(اتوار) دوسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔سوشلسٹس، کنزرویٹو پیپلز پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی پارٹی Vox انتخابات میں مدمقابل اہم سیاسی جماعتیں ہیں۔اپریل میں ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات میں سپین کے قائمقام وزیراعظم Pedro Sanchez کی سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی تاہم وہ مطلوبہ اکثریت کے بغیر حکومت تشکیل دینے میں ناکام رہی۔

Comments