ٹک ٹاک بنانے والی کمپنی نے پہلا فون متعارف کرادیا

‏ٹک ٹاک بنانے والی کمپنی نے پہلا فون متعارف کرادیا
’ٹک ٹاک‘ ایپلی کیشن بنانے والی چینی کمپنی ’بائیٹ ڈانس‘ نے دیگر کمپنیوں نے اشتراک سے اپنا پہلا اسمارٹ فون ’نٹ پرو تھری‘ متعارف کرایا ہے۔ 

Comments