Skip to main content
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی صدرحسن روحانی سےملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات ۔ خطے کی سکیورٹی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال۔ ایرانی صدر نے خطے میں امن کے لئے پاکستان کی کوششوں اور کردار کو سراہا۔
Comments
Post a Comment