دمشق کی طرف داغے گئےاسرائیلی میزائلوں کوتباہ کردیا ہے:شام

شام نے کہا ہے کہ اس نے دمشق کی طرف داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔
 شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور لبنان کے علاقے Marjayoun سے دمشق کے قریب علاقے کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔   اسرائیل نے دمشق میں میزائل حملے کرنے کی تصدیق کی ہے۔

Comments