ایران نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں سے انحراف امریکہ کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کئے جانے کا ردعمل ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے جاپانی ہم منصب Toshimitsu Motegiکے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کئے جانے کے باعث ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اقتصادی فوائد کے وعدے اب برقرار نہیں رہے۔
Comments
Post a Comment