ترک صدر اورامریکی صدر کی تازہ ترین علاقائی صورتحال پربات چیت

ترکی کے صدررجب طیب اردوان اورامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ٹیلی فون پرگفتگومیں تازہ ترین علاقائی صورتحال پربات چیت کی۔
گفتگومیں داعش کے جنگجوئوں کی گرفتاری اوردوطرفہ تعلقات کے اموربھی زیربحث آئے۔فریقین نے آئندہ بدھ کوواشنگٹن میں ملاقات کی تصدیق کی۔

Comments