وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاس.اجلاس میں وزیراعظم کو پبلک سیکٹر کم کی لاگت کے منصوبوں میں تیزی کیلئے متعلقہ سیکرٹریز کو اختیاردیاگیا ہے.ترقیاتی فنڈ کا استعمال یقینی بنانے کیلئے وزارت منصوبہ بندی ماہانہرپورٹ پیش کرے.منصوبوں کی جلد تکمیل سے معیشت مستحکم ہوگی.مطلوبہ اہداف کے حصول کیلئے بہترین پالیسیاں تشکیل دی جائیں ۔ڈیویلپمنٹ پروگرام پر بریفنگ .پی ایس ڈی پی کے تحت مالی سال 20۔2019 کیلئے 701 ارب روپے مختص کئے گئے .منظورشدہ منصوبوں میں تاخیر دور کرنے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں. 2ارب روپے سے
Comments
Post a Comment