Skip to main content
سوات بھر میں سڑکوں کے کنارے پر ملبے، کرش، ریت، پتھر، اینٹ اور دوسرے تعمیراتی مواد رکھنے (جمع کرنے) پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب
رضا اسلم نے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں سڑکوں کے کنارے پر ملبے،
کرش، ریت، پتھر، اینٹ اور دوسرے تعمیراتی مواد رکھنے (جمع کرنے) پر پابندی عائد کی
ہے۔ یہ پابندی عرصہ دو ماہ کیلئے نافذ العمل رہے گی اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں
کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی
Comments
Post a Comment