ڈیرہ اسماعیل خان:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے دواہلکارشہید

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے دواہلکارشہید جبکہ دوزخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق وہ رکشہ پرتحصیل کے علاقے لُونی سے باچہ آبادجارہے تھے۔

Comments