چین نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں حالات کو دوبارہ معمول پر لانے اور تشدد کے خاتمے کےلئے وہاں اس کی خصوصی انتظامی علاقائی حکومت کی حمایت کرے۔
لندن میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ میں چین کے سفیر Liu Xiaoming نے کہا کہ برطانیہ کو بلوائیوں کی حمایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ہانگ کانگ میں تین لاکھ سے زائد برطانوی باشندے مقیم ہیں۔ انہوں نےکہا کہ چین ہانگ کانگ کے عوام کی خوشحالی کےلئے ایک ملک دو نظام کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
Comments
Post a Comment