حکومت پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ توانائی اور انفراسٹرکچر سے متعلق منصوبوں کی تکمیل مجموعی طور پر ہماری معیشت کیلئے سود مند ہے۔ پاک چین راہداری پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے سی پیک اتھارٹی قائم کر دی گئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب۔
Comments
Post a Comment