کاروبار، سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی عالمی میڈیا کمپنی فوربز نے پاکستان کو کاروبار کےلئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔
فوربز کے مطابق پاکستان کا شمار ان تین ملکوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اس سال مجموعی طور پر پیشرفت کی ہے اور اس حوالے سے پاکستان 32 سے 14 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
خواتین کی قیادت اور سرمایہ کاری میں آسانی کے حوالے سے بھی پاکستان کے درجے میں غیرمعمولی بہتری آئی۔
Comments
Post a Comment