ترک صدر کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈٹرمپ کیساتھ ملاقات کیلئے وائٹ ہائوس پہنچ گئے ہیں۔ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور شام سمیت خارجہ پالیسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Comments