افغانستان : بس کے حادثے میں تین افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے تخارمیں آج تخاربدخشاں شاہراہ پر ایک بس کے حادثے میں تین افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس بے قابو ہوکر الٹ گئی ۔

Comments