سوات پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام

ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ڈی پی اُو خوازہ خیلہ دیدار غنی کے نگرانی میں ایس ایچ اُو چارباغ بخت اللہ خان اور ان کے ٹیم نے دوران ناکہ بندی بمقام آرام باغ چیکنگ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے اختر علی ولد محمد علی ساکن میاندم، محمد رحیم ولد شافرسن ساکن مٹہ، کامران ولد لیاقت علی ساکن دکوڑک کو گرفتار کرکے جن سے 6کلو چرس، 1عدد پستول بمعہ 15عدد کارتوس برآمد کرکے جس پر مقدمہ علت 907جرم9DCNSA,9CCNSAاور 15AAدرج کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

Comments