اردن کا اسرائیل کو اراضی پٹے پر دینے کے معاہدے کے خاتمے کا اعلان

اردن نے اسرائیل کو اراضی پٹے پر دینے کے معاہدے کے خاتمے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسرائیل کے کاشتکاروں کودوسرحدی علاقوں تک رسائی دی گئی تھی۔1994ء میں طے پانے والے امن معاہدے کے تحت اسرائیلی کاشتکاراردن کے علاقوں Baqura  اورGhamrمیں کاشتکاری کرسکتے تھے۔ پچیس سالہ معاہدے کی مدت گزشتہ روز ختم ہوگئی جس کے بعداسرائیلی کاشتکاروں کو ان علاقوں میں داخل ہونے سے روک دیاگیاہے۔

Comments