Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی، اردن اور متحدہ عرب امارات نے لیبیا کو اسلحہ فراہم کر کے عالمی ادارے کی پابندی کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ اس رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ ان ممالک نے تواتر کے ساتھ عالمی پابندیوں کے منافی عمل کیا ہے۔ لیبیا کے جنگی سردار خلیفہ حفتر کو اسلحے کی فراہمی بارے رپورٹ اقوام متحدہ کے ماہرین نے مرتب کی ہے۔ یہ تینوں ملک لیبیا کے جنگی سردار خلیفہ حفتر کو ہتھیار فراہم کرتے رہے ہیں۔ شمالی افریقی ملک لیبیا آمر معمر القذافی کے زوال کے بعد سے شدید عدم استحکام اور خانہ جنگی جیسے حالات کا شکار ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment