انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے جھٹکے

  گزشتہ روز انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 تھی۔امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق زلزلے کا مرکز TERNATE شہر سے 139 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا اور اس کی گہرائی 45 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

Comments