امریکہ کے ایوان نمائندگان میں امریکی صدر کیخلاف مواخذے کی قرار داد منظور

امریکہ کے ایوان نمائندگان نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے تحت صدرڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کی باضابطہ کارروائی کی جائے گی۔
قرارداد میں کانگریس کی تحقیقات کے مطابق صدرٹرمپ کے وکلاء کے لئے حقوق کاعمل بھی طے کیاجائے گا۔

Comments