دوسری چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش شنگھائی میں ختم

دوسری چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش شنگھائی میں ختم ہوگئی۔ نمائش میں مجموعی طور پر 181 ممالک، علاقائی اور عالمی تنظیموں اور تین ہزار آٹھ سو سےزائد تاجروں نے شرکت کی۔ چھ روزہ نمائش میں ملک اور بیرون ملک سے 5لاکھ سے زائد خریدار شریک ہوئے۔

Comments