آئی جی اسلام آباد پولیس محمد عامر ذوالفقار خان نے معذور شخص کی مدد کرنےوالے ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل عامر بیگ کو دس ہزار روپے انعام اور سرٹیفکیٹ دے دیا

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے معذور شخص کی مدد کرنےوالے ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل عامر بیگ  کو دس ہزار روپے اور سرٹیفکیٹ دے دیا  ,آئی جی نے معذور شخص کی مدد کرنے والے کانسٹیبل عامر بیگ کے عمل کو سراہا۔ ٹریفک کانسٹیبل عامر بیگ نے اپنے عمل سے پولیس کی نیک نامی میں اضافہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد  ٹریفک کانسٹیبل عامر بیگ کا عمل دیگر فورس کے لئے مشعل راہ ہے۔  ترجمان اسلام آباد پولیس

Comments