جواں سال نے جواں سال پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزمان گرفتار

غالیگے پولیس اسٹیشن کے حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بحی روان ساکن مانیارکو شیر محمداور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیاوجہ عناد مرغیوں کی لڑائی میں سابقہ تکرار بتائی جاتی ہے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Comments