ایران نے یورینیم افزودگی بارے آئی اے ای اے کی رپورٹس مسترد کر دیں

ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی ان رپورٹوں کو مسترد کردیا ہے کہ ایران کی ایک جوہری تنصیب میں یورینیم افزودگی کا سراغ ملا ہے ۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے اسے ایک چال قرارردیاہے ۔

Comments