صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ صرف اسی صورت میں تجارتی معاہدہ کریگا اگر یہ معاہدہ ان کے ملک کیلئے سود مند ثابت ہوا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی مذاکرات ان کی توقع کے برعکس سست روی سے جاری رہے تاہم چین مجوزہ معاہدے سے انکے اندازے سے زائد حصہ حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔
Comments
Post a Comment