مو ر خہ 07-11-2019کو چیئرمین پبلک سیفٹی کمیشن سوات جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے تھانہ سیدو شریف، مینگورہ کا دورہ کیا معائنہ کے دوران چیئرمین سیفٹی کمیشن نے روزنامچہ، لاک اَپ اورمسجد کا معائنہ کیا انہوں نے پولیس کی کارکردگی پر اطمینا ن کا اظہار کیا واضح رہے کہ کمیشن نے گزشتہ روز اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ کمیشن ضلع بھر کے تھانوں کا معائنہ کرے گی اور وہاں پر صورت حال کا جائزہ لے گی۔
Comments
Post a Comment