عراقی صدر نے نئے قانون کی منظوری کے بعد قبل ازوقت پارلیمانی انتخابات کاعزم ظاہر کیا

عراق کے صدرBarham صالح نے نئے قانون کی منظوری کے بعد قبل ازوقت پارلیمانی انتخابات کاعزم ظاہر کیاہے۔
ٹیلی ویژن پراپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم مستعفی ہونے پرآمادہ ہیں۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں سے کہاکہ وہ قابل قبول متبادل نظام کے لئے اتفاق رائے پیدا کریں۔

Comments