نئی دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی شدت اختیار کرگئی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی اور اس کے نواحی علاقوں میں آلودگی کی سطح انتہائی شدت اختیار کرگئی ہے جس سے صحت عامہ کیلئے شدید خطرات پیداہوگئے ہیں۔
نواحی علاقوں Noida، غازی آباد، گڑ گائوں اور فرید آباد میں بھی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گئی۔ ہوا کے معیار کا انڈیکس زیادہ سے زیادہ 625 ہے۔

Comments