جرمن چانسلر کا بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتشویش کااظہار

جرمنی کی چانسلراینگلامرکل نے بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں محاصرے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتشویش کااظہارکیاہے۔
انہوں نے نئی دلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال نہایت مخدوش ہے اور اس کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔اینگلامرکل نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال بہتر ہونی چاہیے۔

Comments