ڈاکٹروں کاگرینڈ ہیلتھ الائنس حکومت کےساتھ باہمی اتفاق رائےسےحل کرنےپررضامند

 خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کا گرینڈ ہیلتھ الائنس تمام دیرینہ تنازعات حکومت کے ساتھ باہمی اتفاق رائے سے حل کرنے پر رضا مند ہوگیا ہے۔ یہ اتفاق رائے پشاور میں ڈاکٹروں اور وزارتی کمیٹی کے درمیان محکمہ صحت میں اصلاحات سے متعلق دوسرے اجلاس میں طے پایا۔

Comments