اٹلی اور لیبیا کی پناہ گزینوں کی آمد پر پابندیوں کے معاہدے کی تجدید

اٹلی اور لیبیا نے لیبیا سے اٹلی میں تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی آمد پر پابندیوں کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔
اٹلی کی نئی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ وہ لیبیا کے ساتھ معاہدے میں کسی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔دونوں ملکوں کے درمیان انیس سو سترہ میں طے پانے والی مفاہمت کی ایک یادداشت کے مطابق دونوں ملکوں نے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد، انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور لیبیا اور اٹلی کی درمیانی سرحد پر سیکورٹی میں اضافے کا لائحہ عمل وضع کیا تھا۔

Comments