پشاور کے علاقے Dalazak میں آج صبح نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےمحکمہ انسداد دہشت گردی پشاور کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس غنی الرحمن شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید ڈی ایس پی کا محافظ، ڈرائیور اور ایک خاتون زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment