اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی میں دوبارہ فضائی حملے

 اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کی پٹی میں دوبارہ فضائی حملے کئے۔ فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔

Comments