Skip to main content
وزیر اعظم عمران خان کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسروں سے خطاب
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سخت مالیاتی نظم و نسق کے نتیجے میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے اور مالیاتی خسارے میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسروں سے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ ہم نے حکومتی اخراجات میں نمایاں کمی کی تاکہ ٹیکس گزاروں کا اعتماد بحال ہو۔
Comments
Post a Comment