اقوام متحدہ نے کرتارپور راہداری کھولنے کا خیرمقدم کیا ہے جو سکھوں کے دو اہم مذہبی مقامات کو آپس میں ملاتی ہے۔ایک ٹویٹ میں اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ اس اقدام سے مذہبی مقامات تک یاتریوں کو سرحد پار سے بغیر ویزے کے آنے کی سہولت کی فراہمی کے ذریعے بین المذاہب ہم آہنگی اور مفاہمت کی راہ ہموار ہو گی۔
Comments
Post a Comment