عراق:حکومت مخالف مظاہروں میں تین مظاہرین ہلاک

عراق کے شہرناصریہ میں حکومت مخالف مظاہروں میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے تین مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ احتجاجی مظاہرین شہرمیں ایک پُل پرجمع تھے کہ سیکیورٹی فورسزنے انہیں منتشرکرنے کے لئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سوسے زائدافرادزخمی ہوگئے۔

Comments