امریکی خفیہ ادارے سی آئی اےکی سربراہ جینا ہیسپل نے ریاض میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے ملاقات کی۔
سعودی نیوز ایجنسی " ایس پی اے" کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کی مزیدتفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ، وزیر داخلہ اور سعودی عرب میں تعینات امریکی سفیر بھی موجود تھے۔جینا ہیسپل نےسعودی عرب کادورہ ایسے موقع پر کیا ہے جب امریکی حکام نے ٹوئٹر کے دو سابقہ ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔

Comments
Post a Comment