سانحہ تیزگام: ریلوے حکام کی غفلت حادثے کا باعث بنی، عہدیدار

‏سانحہ تیزگام: ریلوے حکام کی غفلت حادثے کا باعث بنی، عہدیدار
 پاکستان ریلوے کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں ڈیوٹی پر مامور ریلوے پولیس، کنڈیکٹر گارڈز، ٹکٹ چیکرز اور دیگر قوانین اور ایس او پیز کے مطابق فرائض سر انجام دیتے تو یہ سانحہ ہونے سے روک سکتے تھے۔ 

Comments