امریکہ نے آیت اللہ خامنائی کے قریبی نوافرادپرپابندیاں عائد کی

امریکہ نے ایران کے چیف آف سٹاف اورعدلیہ کے سربراہ سمیت روحانی رہنماآیت اللہ خامنائی کے قریبی نوافرادپرپابندیاں عائد کی ہیں جن میں ان کاایک بیٹابھی شامل ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ ایران کی مسلح فوج کے جنرل سٹاف پربھی پابندی عائد کی جارہی ہے۔

Comments